Saturday, May 22, 2010

* آر ایس ایس فیڈ * آر ایس ایس کیا ہے تازہ ترین خبریں * فیس بک کی نزع، کارٹونسٹ نے معافی مانگ لی * نئی پارٹی کے لیے الیکشن کمیشن

بھارت کے جنوبی شہر مینگلور میں ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

فیس بک پر لوگوں کو پیغمبرِ اسلام کے خاکے بنانے کی دعوت دینے والی امریکی خاتون کارٹونسٹ نےمعافی مانگ لی ہے۔

نیو یارک کے ٹائم سکوائر میں حملے کی ناکام کوشش کے الزام میں پاکستان میں ’گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔‘

پاکستان کےعلاقے شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملوں میں دو خواتین سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مارکیٹ ڈیٹا


انڈیکس کا مول تبدیلی
100فُٹسی 5062.93 -10.2
100کے ایس ای 9871.16 -122.24
بی ایس ای 16445.61 -74.07
ڈیٹا کم از کم پندرہ منٹ پرانا ہے۔
امریکی ڈالر کی قیمت
پاکستانی روپیہ 84.61 0.01
برطانوی پاؤنڈ 0.6916 -0.0002
بھارتی روپیہ 46.93 0.0050

آپ کی رائے

بلاگ

سلائیڈ شو

  • بدخشاں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے۔ یہ علاقہ کبھی منشیات کا اہم مرکز ہوتا تھا لیکن اب یہاں کھیتی باڑی کو ترجیح دی جا رہی ہے: تصاویر

خدمات